Select Page

عرق شاہترہ

عرق شاہترہ نسخہ   گرام 200 شاہترہ گرام 50 چرایئتہ گرام 50 منڈی گرام 50 عناب بنانے کا طریقہ تمام ادویات کو ایک لیٹر پانی میں پکا کر ایک کلو چینی ملا کر قوام بنا لیں فوائد فسادِ خون کے مریضوں،خارش، داد، پھوڑے، پھنسیوں، آتشک اور سوزاک میں استعمال کیا جاتا ہے۔ مصفی خون،...

عرق چوب چینی

عرق چوب چینی نسخہ گرام 250 چوب چینی بنانے کا طریقہ  چوب چینی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑےکرکے پانی میں بگو  کر دو لیٹر عرق کشید کر لیں فوائد جلدی امراض میں مفید ہے،خون کی نالیوں کو صاف کرتا ہے چہرے کی رنگت کو صاف کرتا ہے خوراک بیس سے تیس ملی لیٹر  Home Kitab ul Murakabat Home...

عرق پودینہ

عرق پودینہ نسخہ گرام 250 پودینہ بنانے کا طریقہ دو لیٹر عرق کشید کر لیں فوائد جگر کی بڑھی ہوئی حرارت میں مفید ہے گرم اور تیز بخاروں میں مفید ہے خوراک بیس ملی لیٹر سے تیس ملی لیٹر تک Home Kitab ul Murakabat حبوبات خمیرہ جات عرقیات مشروبات جوارشات معجونات اطریفلات معیاری...

عرق بید مشک

 عرق بید مشک   BaroadLeavedvillow           نسخہ گرام 250 گل بید مشک تازہ بنانے کا طریقہ ایک سے دو لیٹر عرق نکال لیں فوائد امراض قلب میں انتہائی مفید ہے  مقوی دل و دماغ ہے جگر، کا سدہ کھولتا،پیاس،قے،میعادی بخارا وخفقان میں مفید ہے۔ خوراک تازہ رس 20 گرام سے 30 گرام اور...

عرق برنجاصف

 عرق برنجاصف نسخہ گرام 250 برنجاصف گرام 100 بادیان گرام 100 مکوہ پتر گرام 100 کاسنی   تمام ادویات کو صاف کے کرکے دس لیٹر پانی میں رات کو بگھو دیں صبح تین لیٹرعرق کشید کر لیں فوائد افعال و خواص اور محل استعمال نافع امراض جگر اورام احشاء، نافع حمیات بلغمیہ خوراک دو سے...