by Hafiz Hadayat | Jan 28, 2022 | عرقیات
عرق مکوہ نسخہ گرام 200 مکوہ دانہ گرام 200 برگ مکوہ گرام 50 کاسنی بنانے کا طریقہ رات کو بگو دیں صبح 2لیٹر عرق کشید کریں فوائد ورم جگر ورم رحم میں مفید ہے امراض جگر میں کثرت سے استعمال کیا جاتا ہے خوراک تیس ملی لیٹر سے پچاس ملی لیٹر تک دن میں دو مرتبہ Home Kitab ul...
by Hafiz Hadayat | Jan 28, 2022 | عرقیات
عرق منڈی نسخہ گرام 400 منڈی بوٹی بنانے کا طریقہ رات کو بگو دیں صبح 2لیٹر عرق کشید کریں فوائد مصفی خون ،دافع حرارت،پھنسی پھوڑے ختم کر کے چہرے کو صاف کرتا ہے خوراک تیس ملی لیٹر سے پچاس ملی لیٹر تک دن میں دو مرتبہ Home Kitab ul Murakabat Home عرقیات عرق مکوہ عرق منڈی...
by Hafiz Hadayat | Jan 28, 2022 | عرقیات
عرق گاوزبان نسخہ گرام 200 گاوزبان بنانے کا طریقہ رات کو بگو دیں صبح 2لیٹر عرق کشید کریں فوائد مقوی دل و دماغ و مقوی جگر دل کو تسکین دیتا ہے غمگینی اور افسردگی کو کم کرتا ہے خوراک تیس ملی لیٹر سے پچاس ملی لیٹر تک دن میں دو مرتبہ Home Kitab ul Murakabat حبوبات خمیرہ جات...
by Hafiz Hadayat | Jan 28, 2022 | عرقیات
عرق کاسنی نسخہ گرام 300 کاسنی گرام 100 مکوہ خشک گرام 50 زرشک بنانے کا طریقہ رات کو بگو دیں صبح 2لیٹر عرق کشید کریں فوائد نافع ورم جگر،سوجن رحم،استسقاء،جگر کی گرمی اور یرقان کےلئے پیشاب آور ہے خوراک تیس ملی لیٹر سے پچاس ملی لیٹر دن میں دو سے تین مرتبہ Home Kitab ul...
by Hafiz Hadayat | Jan 28, 2022 | عرقیات
عرق عشبہ نسخہ گرام 200 عشبہ مغربی گرام 50 دھماسہ گرام 50 منڈی بوٹی بنانے کا طریقہ رات کو بگو دیں صبح 2لیٹر عرق کشید کریں فوائد خون صاف کرتا ہے، پھوڑے، پھنسی، آتشک، سوزاک اور امراض سوداوئی میں مفید ہے۔ خوراک تیس ملی لیٹر سے پچاس ملی لیٹر تک دن میں دو مرتبہ Home Kitab...