Select Page

معجون مقوی خاص

معجون مقوی خاص نسخہ   بنانے کا طریقہ کوٹ چھان کر سہہ چند شہد ملا کر معجون تیار کریں۔ فوائد جگر کی بڑھی ہوئی حرارت میں مفید ہے گرم اور تیز بخاروں میں مفید ہے خوراک ایک چمچ چائے والا صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودہ کے ساتھ Home Kitab ul Murakabat معیاری نسخہ جات...

معجون شاہی

معجون شاہی نسخہ گرام 100 زرشک گرام 100 مربہ آملہ گرام 100 مربہ ہریڑ ملی لیٹر 100 عرق گلاب ملی لیٹر 100 عرق بید مشک ملی لیٹر 100 رب انار شیریں گرام 80 قند سفید   بنانے کا طریقہ مربّوں اور زرشک کو عرقیات میں پیس کر قوام تیار کریں اور جوارِش بنائیں۔ فوائد مادہ تولید...

معجون مغلظ

معجون مغلظ نسخہ بنانے کا طریقہ گرام 2 مصطگی گرام 3 علک البطم گرام 6 گوند کتیرہ گرام 6 طباشیر گرام 6 الائچی خورد گرام 6 دارچینی گرام 6 گوند کیکر گرام 6 نشاشتہ گرام 6 ثعلب مصری گرام 6 ثعلب پنجہ گرام 12 مغز چلغوزہ گرام 18 نارجیل گرام 25 مغز بادام تمام ادویات کو ایک لیٹر...

معجون فلاسفہ

معجون فلاسفہ نسخہ گرام 3  زاعفران گرام 12 ثعلب مصری گرام 40 مغز بادام گرام 40 مغز چلغوزہ گرام 40 مغز اخروٹ گرام 40 مغز پستہ گرام 6 کالی مرچ گرام 6 فلفل دراز گرام 6 زنجبیل گرام 6 سرنجاں شیریں بنانے کا طریقہ کوٹ چھان کر سہہ چند شہد ملا کر معجون تیار کریں۔ فوائد قوت...

معجون آرد خرما

معجون آرد خرما نسخہ گرام 500 چھوہارے گرام 500 سنگھاڑے گرام 500 گوند کیکر گرام 50 مغز پنبہ دانہ گرام 12 جلوتری گرام 12 لونگ گرام 12 مغز جائفل گرام 50 مغز چلغوزہ گرام 50 مغز فندق گرام 12 کشتہ قلعی بنانے کا طریقہ کوٹ چھان کر سہہ چند شہد ملا کر معجون تیار کریں۔ فوائد...