by Hafiz Hadayat | Nov 9, 2021 | مشروبات
شربت بزوری معتدل نسخہ گرام 5 کاسنی گرام 5 تخم ککڑی گرام 5 تخم کھیرا گرام 5 تخم خربوزہ گرام 5 بیخ بادیان گرام 11 بیخ کاسنی بنانے کا طریقہ تمام ادویات کو پانی میں پکا کر پانچ تولہ چینی ملا کر قوام بنا لیں فوائد جگر گردہ و مثانہ کو فضلات سے صاف کرتا ہے مرکب بخاروں...