by Hafiz Hadayat | Jan 21, 2022 | مشروبات
شربت دینار نسخہ گرام 125 بیخ کاسنی گرام 70 تخم کاسنی گرام 70 گل سرخ گرام 40 گل نیلوفر گرام 40 گاوزبان بنانے کا طریقہ تمام ادویات کو ایک لیٹر پانی میں پکا کر ایک کلو چینی ملا کر قوام بنا لیں فوائد امراض جگر اور تلین شکم کےلئے مخصوص ہے استسقاء،معدہ و ورم رحم میں مفید...
by Hafiz Hadayat | Jan 21, 2022 | مشروبات
شربت انجبار نسخہ گرام 30 بیخ انجبار گرام 12 خرنوب شامی گرام 10 برادہ صندل سرخ گرام 10 برادہ صندل سفید گرام 10 حب الآس بنانے کا طریقہ تمام ادویات کو ایک لیٹر پانی میں پکا کر ایک کلو چینی ملا کر قوام بنا لیں فوائد جریان منی اور سیلان الرحم (لیکوریا) میں مفید ہے...
by Hafiz Hadayat | Jan 21, 2022 | مشروبات
شربت بزوری حار نسخہ تولہ 9 بیخ کاسنی تولہ 6 تخم کاسنی تولہ 6 بیخ بادیان تولہ 3 بادیان تولہ 3 تخم کرفس تولہ 3 پوست بیخ کرفس گرام پوٹلی باندھ کر 18 تخم کثوث بنانے کا طریقہ چار گلاس پانی میں جوجوش دے کر چھان کر 2 کلو چینی ملا کر پکا لیں فوائد گردہ و مثانہ...