Select Page

اطریفل شاہترہ

اطریفل شاہترہ نسخہ گرام 50 شاہترہ گرام 40 پوست ہلیلہ زرد گرام 40 پوست ہلیلہ کابلی گرام 20 آملہ گرام 20  پوست بلیلہ گرام 10 سناء مکی گرام 10 گل سُرخ بنانے کا طریقہ جملہ ادویہ کو کوٹ چھان کر مویز منقی نصف کلو میں پیس کر ملائیں اور مرکب تیار کریں ۔ فوائد امراض فساد خون،...

اطریفل زمانی

اطریفل زمانی نسخہ گرام 40 پوست ہلیلہ زرد گرام 40  پوست ہلیلہ کابلی گرام 40 ہلیلہ سیاہ گرام 40 گل بنفشہ گرام 40  سقمونیا گرام 80 تربد مجوف گرام 80  کشنیز خشک گرام 20 پوست بلیلہ گرام 20  آملہ مقشر گرام 20 گُلِ سُرخ گرام 20 گل نیلوفر گرام 20 طباشیر گرام 10 صندل گرام 10...

اطریفل ملین

اطریفل ملین نسخہ گرام 25 ہلیلہ سیاہ گرام 25 پوست ہلیلہ کابلی گرام 25 پوست بلیلہ گرام 25 آملہ مقشر گرام 25 تربد مجوف گرام 60 بادیان گرام 60 مصطگی رومی گرام 60 اسطوخودوس گرام 60 سقمونیا گرام 60 ریوند چینی بنانے کا طریقہ مصطگی کو علیحدہ سے ہلکے ہاتھوں سے کھرل کر کے باقی...

اطریفل کشنیزی

اطریفل کشنیزی نسخہ گرام 50 اطریفل کشنیزی گرام 50 ہلیلہ کابلی گرام 50 پوست ہلیلہ زرد گرام 50 ہلیلہ سیاہ گرام 50 پوست بَلیلہ گرام 50  آملہ مقشر گرام 50 کشنیز خشک بنانے کا طریقہ ہم وزن ادویہ کو کوٹ چھان کر ہلیلہ جات کو روغنِ بادام میں چرب کریں اور سہ چند شہد کے قوام میں...

اطریفل مقل

اطریفل مقل نسخہ بنانے کا طریقہ کوٹ چھان کر سہہ چند شہد ملا کر معجون تیار کریں۔ فوائد جگر کی بڑھی ہوئی حرارت میں مفید ہے گرم اور تیز بخاروں میں مفید ہے خوراک پانچ سے دس گرام دن میں دو مرتبہ Home Kitab ul Murakabat ARE YOU FIND HERBAL MEDICINE? Super pansar طب کی دنیا...