by Hafiz Hadayat | Jan 30, 2022 | حبوبات
حب ازراقی نسخہ گرام 25 دارچینی گرام 25 جائفل گرام 25 جاوتری گرام 25 عود صلیب گرام 25 قرنفل گرام 50 کچلہ مدبر بنانے کا طریقہ جملہ ادویہ کوپیس چھان کر گودہ کوار گندل یا پان کے پتوں کے پانی میں میں خوب کھرل کریں اور چنے کے برابر گولیاں بنائیں۔ فوائد عصبی دردوں، وجع...
by Hafiz Hadayat | Jan 30, 2022 | حبوبات
حب کبد نوشادری نسخہ بنانے کا طریقہ تمام ادویات کو ایک لیٹر پانی میں پکا کر ایک کلو چینی ملا کر قوام بنا لیں فوائد جگر کی بڑھی ہوئی حرارت میں مفید ہے گرم اور تیز بخاروں میں مفید ہے خوراک دو سے تین چمچ کھانے والے پانی میں ملا کر استعمال کریں Home Kitab ul Murakabat...
by Hafiz Hadayat | Jan 30, 2022 | حبوبات
حب ممسک نسخہ بنانے کا طریقہ تمام ادویات کو ایک لیٹر پانی میں پکا کر ایک کلو چینی ملا کر قوام بنا لیں فوائد جگر کی بڑھی ہوئی حرارت میں مفید ہے گرم اور تیز بخاروں میں مفید ہے خوراک دو سے تین چمچ کھانے والے پانی میں ملا کر استعمال کریں Home Kitab ul Murakabat حبوبات...
by Hafiz Hadayat | Jan 30, 2022 | حبوبات
حب کبد نوشادری نسخہ گرام 25 نوشادر گرام 25 نمک سیاہ گرام 25 نمک لاہوری گرام 25 ہلیلہ سیاہ گرام 25 پوست ہلیلہ قابلی گرام 25 باو بڑھنگ گرام 25 فلفل سیاہ گرام 25 زنجبیل گرام 25 کچور گرام 25 سہاگہ بریاں بنانے کا طریقہ تمام ادویات کو لے کر باریک کوٹ کر چھان لیں پھرعرقِ...
by Hafiz Hadayat | Jan 30, 2022 | حبوبات
حب مقل نسخہ گرام 50 پوست ہلیلہ زرد گرام 50 پوست ہلیلہ قابلی گرام 50 مقل خالص گرام 100 تربد گرام 50 سکنجبین گرام 20 خردل بنانے کا طریقہ مقل اورسکنجبین و آب گندنا یا آبِ برگ پیاز میں اچھی طرح سے حل کریں اور باقی دواوں کو کوٹ چھان کر روغنِ زرد میں بریاں کریں اور نخودی...
by Hafiz Hadayat | Jan 30, 2022 | حبوبات
حب مدر نسخہ گرام 40 ہیرا ہنگ گرام 40 مرمکی گرام 10 زعفران گرام 10 گوند کندر گرام 20 مصبر گرام 30 ہیرا کسیس بنانے کا طریقہ تمام ادویات باریکا کر کے نخودی گولیاں شہد میں بنا لیں فوائد حیض کی رکاوٹ،ورم رحم،حمل کا نہ ہونا ، موٹاپہ میں مفید ہے خوراک ایک سے دو گولی صبح و...