by Hafiz Hadayat | Aug 15, 2022 | اطریفلات
اطریفل شاہترہ نسخہ گرام 50 شاہترہ گرام 40 پوست ہلیلہ زرد گرام 40 پوست ہلیلہ کابلی گرام 20 آملہ گرام 20 پوست بلیلہ گرام 10 سناء مکی گرام 10 گل سُرخ بنانے کا طریقہ جملہ ادویہ کو کوٹ چھان کر مویز منقی نصف کلو میں پیس کر ملائیں اور مرکب تیار کریں ۔ فوائد امراض فساد خون،...
by Hafiz Hadayat | Aug 15, 2022 | اطریفلات
اطریفل زمانی نسخہ گرام 40 پوست ہلیلہ زرد گرام 40 پوست ہلیلہ کابلی گرام 40 ہلیلہ سیاہ گرام 40 گل بنفشہ گرام 40 سقمونیا گرام 80 تربد مجوف گرام 80 کشنیز خشک گرام 20 پوست بلیلہ گرام 20 آملہ مقشر گرام 20 گُلِ سُرخ گرام 20 گل نیلوفر گرام 20 طباشیر گرام 10 صندل گرام 10...
by Hafiz Hadayat | Aug 15, 2022 | اطریفلات
اطریفل ملین نسخہ گرام 25 ہلیلہ سیاہ گرام 25 پوست ہلیلہ کابلی گرام 25 پوست بلیلہ گرام 25 آملہ مقشر گرام 25 تربد مجوف گرام 60 بادیان گرام 60 مصطگی رومی گرام 60 اسطوخودوس گرام 60 سقمونیا گرام 60 ریوند چینی بنانے کا طریقہ مصطگی کو علیحدہ سے ہلکے ہاتھوں سے کھرل کر کے باقی...
by Hafiz Hadayat | Aug 15, 2022 | اطریفلات
اطریفل کشنیزی نسخہ گرام 50 اطریفل کشنیزی گرام 50 ہلیلہ کابلی گرام 50 پوست ہلیلہ زرد گرام 50 ہلیلہ سیاہ گرام 50 پوست بَلیلہ گرام 50 آملہ مقشر گرام 50 کشنیز خشک بنانے کا طریقہ ہم وزن ادویہ کو کوٹ چھان کر ہلیلہ جات کو روغنِ بادام میں چرب کریں اور سہ چند شہد کے قوام میں...
by Hafiz Hadayat | Aug 15, 2022 | اطریفلات
اطریفل مقل نسخہ بنانے کا طریقہ کوٹ چھان کر سہہ چند شہد ملا کر معجون تیار کریں۔ فوائد جگر کی بڑھی ہوئی حرارت میں مفید ہے گرم اور تیز بخاروں میں مفید ہے خوراک پانچ سے دس گرام دن میں دو مرتبہ Home Kitab ul Murakabat ARE YOU FIND HERBAL MEDICINE? Super pansar طب کی دنیا...
by Hafiz Hadayat | Aug 15, 2022 | اطریفلات
اطریفل اسطخدوس نسخہ گرام 20 پوست ہلیلہ زرد گرام 20 پوست ہلیلہ کابلی گرام 20 ہلیلہ سیاہ گرام 20 پوست بلیلہ گرام 20 آملہ مقشر گرام 20 برگ سنا مکی گرام 20 تربد سفید گرام 20 بسفائج گرام 20 اسطوخدوس گرام 20 افتیمون گرام 20 مصطگی رومی گرام 20 کشمش گرام 20 مویز منقی بنانے کا...