Select Page

معجون ازراقی

نسخہ

بنانے کا طریقہ

 

گرام

25

کچلہ مدبر

گرام

20

برگ گاو زبان

گرام

15

اسطخدوس

گرام

15

نارجیل

گرام

15

مغز چلغوزہ

گرام

15

کتیرا

گرام

15

زرنباد

گرام

15

شقاقل مصری

گرام

15

صندل سفید

گرام

15

آملہ مقشر

گرام

15

ہلیلہ سیاہ

گرام

5

عود ہندی

گرام

5

قرنفل

گرام

10

دانہ الائچی خورد

 

کوٹ چھان کر سہہ چند شہد ملا کر معجون تیار کریں۔

فوائد

 امراض عصبی بلغمی، وجع المفاصل، نقرِس، عرق النَّساء، فالج، لقوہ، رعشہ، میں مفید ہے

 

معدہ، مثانہ، اعصاب اور باہ کو قوت دیتی ہے۔

خوراک

پانچ سے دس گرام دن میں دو مرتبہ

معیاری نسخہ جات بنوانے کےلئے سپر پنسار

www.superpansar.com

سپر پنسار سٹور

 نیا بازار پاپڑ منڈی لاہور پاکستان

 ٹیلی فون:     0092-042-37665898

0092-42-0331-37665898  :موبائل

امراض پر تحقیق اور بلا امتیاز طبی مشورے

Home

Definition of Disease Symptoms, Causes & Treatment

کسی بھی جڑی بوٹی کی پہچان اور نام کےلئے یہاں دیکھیں

Kitab ul Mufradat

کتاب المفرادات بطرز جدید

اردو،انگلش،عربی،ہندی رومن اردو زبان میں

دیسی جڑی بوٹیاں کی لغات و ڈکشنری

قدیم بہ اضافہ دور حاضر کی جدید دیسی ادویات