اطریفل مقل
نسخہ
بنانے کا طریقہ
کوٹ چھان کر سہہ چند شہد ملا کر معجون تیار کریں۔
فوائد
جگر کی بڑھی ہوئی حرارت میں مفید ہے
گرم اور تیز بخاروں میں مفید ہے
خوراک
پانچ سے دس گرام دن میں دو مرتبہ
ARE YOU FIND HERBAL MEDICINE?
Super pansar
طب کی دنیا میں جدید دورکا سب سے معروف پلیٹ فارم انٹر نیٹ ویب سائٹ پہ سپر پنسار سٹورآپ کی خدمت میں موجود ہے