Kitab Ul Murakkabat

(دوا سازی)کتاب المرکبات


اطریفل اسطخدوس

اطریفل اسطخدوس

نسخہ

گرام

20

پوست ہلیلہ زرد

گرام

20

پوست ہلیلہ کابلی

گرام

20

ہلیلہ سیاہ

گرام

20

پوست بلیلہ

گرام

20

آملہ مقشر

گرام

20

برگ سنا مکی

گرام

20

تربد سفید

گرام

20

بسفائج

گرام

20

اسطوخدوس

گرام

20

افتیمون

گرام

20

مصطگی رومی

گرام

20

کشمش

گرام

20

مویز منقی

بنانے کا طریقہ

روغن بادام شیریں پندرہ تولہ میں چرب فرمالیں آخر میں ایک کلو شہد شامل کر کے اچھی طرح مکس کر لیں

فوائد

دماغ کے بلغمی اور سوداوی فضلات کے اخراج میں مفید ہے ۔ ضعفِ معدہ و امعاء میں مستعمل ہے ۔

 نزلاوی سردرد اور سوداوی امراض بالخصوص مالیخولیا کا ازالہ کرتا ہے ۔

خوراک

پانچ سے دس گرام دن میں دو مرتبہ

معیاری نسخہ جات بنوانے کےلئے سپر پنسار

www.superpansar.com

سپر پنسار سٹور

 نیا بازار پاپڑ منڈی لاہور پاکستان

 ٹیلی فون:     0092-042-37665898

0092-42-0331-37665898  :موبائل

امراض پر تحقیق اور بلا امتیاز طبی مشورے

Home

Definition of Disease Symptoms, Causes & Treatment

کسی بھی جڑی بوٹی کی پہچان اور نام کےلئے یہاں دیکھیں

Kitab ul Mufradat

کتاب المفرادات بطرز جدید

اردو،انگلش،عربی،ہندی رومن اردو زبان میں

دیسی جڑی بوٹیاں کی لغات و ڈکشنری

قدیم بہ اضافہ دور حاضر کی جدید دیسی ادویات