Select Page

   شربت بزوری معتدل

نسخہ

گرام

5

کاسنی

گرام

5

تخم ککڑی

گرام

5

تخم کھیرا

گرام

5

تخم خربوزہ

گرام

5

بیخ بادیان

گرام

11

بیخ    کاسنی

بنانے کا طریقہ

تمام ادویات کو پانی میں پکا کر پانچ تولہ چینی ملا کر قوام بنا لیں

فوائد

جگر گردہ و مثانہ کو فضلات سے صاف کرتا ہے

مرکب بخاروں میں مفید ہے

خوراک

دو سے تین چمچ کھانے والے پانی میں ملا کر استعمال کریں

معیاری نسخہ جات بنوانے کےلئے سپر پنسار

www.superpansar.com

سپر پنسار سٹور

 نیا بازار پاپڑ منڈی لاہور پاکستان

 ٹیلی فون:     0092-042-37665898

0092-42-0331-37665898  :موبائل

امراض پر تحقیق اور بلا امتیاز طبی مشورے

Home

Definition of Disease Symptoms, Causes & Treatment

کسی بھی جڑی بوٹی کی پہچان اور نام کےلئے یہاں دیکھیں

Kitab ul Mufradat

کتاب المفرادات بطرز جدید

اردو،انگلش،عربی،ہندی رومن اردو زبان میں

دیسی جڑی بوٹیاں کی لغات و ڈکشنری

قدیم بہ اضافہ دور حاضر کی جدید دیسی ادویات