معجون شاہی
نسخہ
گرام |
100 |
زرشک | |
گرام |
100 |
مربہ آملہ | |
گرام |
100 |
مربہ ہریڑ | |
ملی لیٹر |
100 |
عرق گلاب | |
ملی لیٹر |
100 |
عرق بید مشک | |
ملی لیٹر |
100 |
رب انار شیریں | |
گرام |
80 |
قند سفید | |
بنانے کا طریقہ
مربّوں اور زرشک کو عرقیات میں پیس کر قوام تیار کریں اور جوارِش بنائیں۔
فوائد
مادہ تولید کو گاڑھا اورتولیدی جراثیم میں اضافہ کرتا ہے
احتلام سرعت انزال ختم کر کے پٹھوں کو مضبوط کرتا ہے۔
قوت خاص میں تحریک پیدا کرتا ہے امساکی طاقت کو بڑھا کر لمحہ خاص کو پر کیف بناتا ہے