مشروبات
مشروبات
اصطلاحاً شربت ہر اُس ”سیّال شیریں مشروب” کو کہا جاتا ہے جو میوہ جات کے پانی مثلاً آبِ انار، آبِ انگور آبِ سیب وغیرہ یا ادویہ کے
جوشاندہ یا خیساندہ سے تیار کیا گیا اور اُس میں شہد، قند سفید یا مصری شامل ہے۔ اُس کا قوام تیار ہو گیا۔
عربی زبان کا لفظ شربت شراب سے لیا گیا جس کی جمع اشربہ ہوتی ہے۔
شربت بنانے کا طریقہ
درحقیقت یہ خام ادویہ کی حفاظت کا ایک فنّی طریقہ ہے جس سے آب و ہوا متاثر ہو کر جَلد فاسد ہونے والی اشیاء مثلاً رَس اور ادویہ کا
خیساندہ وغیرہ محفوظ ہو جائے اور دوطرفہ اجزائے مؤثرہ اِس شیرینی میں معلّق اور قائم رہے۔
اکثرشربتوں میں قند سفید اور مصری کے ہمرہ شیرخشت شہدا یا ترنجبین ملا کر قوام تیار کیا جاتا ہے لیکن ترنجبین کو ادویہ کے پانی یا جوشاندہ
وساندہ میں حل کر کے چھان لینا چاہتے ہیں تاکہ یہ کانٹوں اور تنکوں وغیرہ سے صاف ہو جائیں۔
شربت میں اگر مغزیات میں شامل کرناہوں تو اُن کو پیس کر قوام کی تیاری کے وقت دودھ کی شکل میں شامل کیا جائے گا۔
جس برتن میں شربت رکھا جائے وہ خشک ہونا چاہیے کیونکہ ممولی سی نمی بھی شربت کو خراب کر دیتی ہے
شربت کا قوام جس قدر گاڑھا ہو گا اُسی قدر زیادہ عرصہ تک خراب نہیں ہو گا ۔ اِس کے قوام کے پختہ ہونے کی علامت یہ ہے کہ اِس کے
چند قطرے ہوا میں نیچے گرائیں اگر اُن میں تار بن جائے تو یہ صحیح قوام ہے۔
Sharbat e bazoori شربت بزوری معتدل
Sharbat e Bazori badr شربت بزوری بارد
Sharbat e Bazori Har شربت بزوری حار
Sharbat e Anjbar شربت انجبار
Sharbat e Dinar شربت دینار
Sharbat e Elaichi شربت الائچی
Sahrbat e Banafsha شربت بنفشہ
Sharbat e Unab شربت عناب
Sharbat e Anar شربت انار
Sharbat e Falsa شربت فالسہ
شربت اعجاز
شربت توت سیاہ
شربت گاوزبان
امراض پر تحقیق اور بلا امتیاز مفت طبی مشورے
Faizan ul Hikmat Dawakhana
Men's Diseases
مردانہ امراض
Men’s Diseases Symptoms, Causes & Treatment
Women's Diseases
زنانہ امراض
Women’s Diseases Symptoms, Causes & Treatment
Child's Diseases
بچوں کے امراض
Child’s Diseases Symptoms, Causes & Treatment
Definition of Disease
Symptoms, Causes & Treatment
ARE YOU FIND HERBAL MEDICINE?
Super pansar
طب کی دنیا میں جدید دورکا سب سے معروف پلیٹ فارم انٹر نیٹ ویب سائٹ پہ سپر پنسار سٹورآپ کی خدمت میں موجود ہے
Wholesale Do you own a Business? Want to buy 100% pure
Get In Touch
Gaddafi Rd, Quaid-e-Azam Street 2 Malik Park, Lahore, Punjab
092-0333-7290955
hafizhadayat@gmail.com