Select Page

   شربت بزوری حار

نسخہ

تولہ

9

بیخ    کاسنی

تولہ

6

تخم کاسنی

تولہ

6

بیخ بادیان

تولہ

3

بادیان

تولہ

3

تخم کرفس

تولہ

3

پوست بیخ کرفس

   گرام  پوٹلی باندھ کر    18

تخم کثوث

بنانے کا طریقہ

چار گلاس پانی میں جوجوش دے کر چھان کر 2 کلو چینی ملا کر پکا لیں

فوائد

 گردہ و مثانہ کےلئے مفید ہے

جگر اور معدہ کی برودت کو زائل کرتا ہے

خوراک

 دو سے تین چمچ کھانے والے پانی میں ملا کر استعمال کریں

معیاری نسخہ جات بنوانے کےلئے سپر پنسار

www.superpansar.com

سپر پنسار سٹور

 نیا بازار پاپڑ منڈی لاہور پاکستان

 ٹیلی فون:     0092-042-37665898

0092-42-0331-37665898  :موبائل

امراض پر تحقیق اور بلا امتیاز طبی مشورے

Home

Definition of Disease Symptoms, Causes & Treatment

کسی بھی جڑی بوٹی کی پہچان اور نام کےلئے یہاں دیکھیں

Kitab ul Mufradat

کتاب المفرادات بطرز جدید

اردو،انگلش،عربی،ہندی رومن اردو زبان میں

دیسی جڑی بوٹیاں کی لغات و ڈکشنری

قدیم بہ اضافہ دور حاضر کی جدید دیسی ادویات