سفوفات
سفوف
(پسی ہوئی، کُٹی ہوئی چیز، بُرادہ، پھنکی، چُورن، چُٹکی)
پھانکنا۔ سفوف یعنی پھانکی جانے والی چیز۔
سفوف خشک پسی ہوئی دواء کو کہتے ہیں۔
سفوف کا موجد بعض لوگوں نے ’’ارسطو‘‘ کو قرار دیا ہے، لیکن یہ صحیح نہیں ہے۔ ارسطو تیسری صدی قبل مسیح کا طبیب ہے جب کہ سفوف کا
رِواج مصر میں یونانی عہد کے آغاز سے سیکڑوں سال قبل شروع ہو چکا تھا۔لہٰذا یہ مصریوں کی ایجاد ہے۔ سفوف کا استعمال براہِ دہن
، خارجی، داخلی اور مقامی طور پر بھی روا ہے۔
عُرفِ عام میں سنون، کحل، ذرور وغیرہ سب اِسی کی قسمیں ہیں۔ محل استعمال کے لحاظ سے اِن کے الگ الگ نام رکھے گئے ہیں۔ غالب
گمان یہ ہے کہ صنعت دواء سازی کی تاریخ میں یہ پہلا مرکب ہے جو تیار کیا گیا۔
:اقسام سفوف
موٹا یا دڑدڑا
باجرہ سے گندم کے دانے جتنا تا کہ جسم سے جلدی خارج نہ ہواور معدہ کے مفرد اعضاء کو تقویت دے، یہی وجہ ہے کہ چورن ہاضمہ کا سفوف ہمشہ
موٹا رکھا جاتا ہے
باریک سفوف
باریک سفوف یہ اکثر معدہ ہاضمہ کے لیے استعمال نہیں ہوتے بلکہ معدہ سے درد کے اعضاء میں ہونے والی تکالیف کو رفع کرنے کے لیے
استعمال ہوتے ہیں
باریک ہونے کی وجہ سے جلد جذب ہو کر جلد کام کرتے ہیں
مہین سفوف
مہین یا میدہ کی طرح یہ ادویہ انتہائی باریک ہوتی ان کی شناخت یوں کی جاتی ہے کہ انگلی پر رکھ کر مسل کر دیکھنے سے ان کے ذرات بالکل محسوس
نہیں ہوتے کھرل میں پانی کی طرح دستہ کے اگے ڈوڑنے لگتی ہے ایسی ادویہ اکثر کھرل میں ڈال کر پانی میں پیسی جاتی ہیں اس عمل
کو عرف میں صلایہ کرنا کہتے ہیں ۔صلایہ ان ادویہ کا کیا جاتا ہے جو پتھریلی قسم کی ہوتی ہیں ۔مثلا سنگ یشب ۔موتی یاقوت اور روحی
چیزیں ایسی ادویہ کا اثر نصف منٹ سے تین چار منٹ کے اندر ہو جایا کرتا ہے
safof e thandak سفوف ٹھنڈک
safoof e mughaliz سفوف مغلظ
safoof e mualid سفوف مولد
safoof e likoriya سفوف لیکوریا
safoof e jaryan سفوف جریان
safoof e mehzel سفوف مہزل
safoof e khadar سفوف خدر جدید
سفوف برص
safoof e hazim سفوف ہاضم
سفوف نمک سلیمانی
سفوف چٹکی
سفوف طحال
سفوف ذیابیطس
امراض پر تحقیق اور بلا امتیاز مفت طبی مشورے
Faizan ul Hikmat Dawakhana
Men’s Diseases
مردانہ امراض
Men’s Diseases Symptoms, Causes & Treatment
Women’s Diseases
زنانہ امراض
Women’s Diseases Symptoms, Causes & Treatment
Child’s Diseases
بچوں کے امراض
Child’s Diseases Symptoms, Causes & Treatment
Definition of Disease
Symptoms, Causes & Treatment
ARE YOU FIND HERBAL MEDICINE?
Super pansar
طب کی دنیا میں جدید دورکا سب سے معروف پلیٹ فارم انٹر نیٹ ویب سائٹ پہ سپر پنسار سٹورآپ کی خدمت میں موجود ہے
Wholesale Do you own a Business? Want to buy 100% pure
Get In Touch
Gaddafi Rd, Quaid-e-Azam Street 2 Malik Park, Lahore, Punjab
092-0333-7290955
hafizhadayat@gmail.com