پہلے ادویات کو ابالیں اور جوشاندہ حاصل کر کے چینی ڈال کر قوام بنائیں
اور گھونٹ کر سفید ر نگ مین خمیرے کی شکل لے آئیں
امراض سینہ ،نزلہ زکام اور بخاروں میں مفید ہے
،پیٹ اور آنتوں کو نرم کرتا ہےمخرج صفراءہے
صبح و شام 3 گرام سے 6 گرام عرق گاوزبان کے ساتھ