پہلے ادویات کو ابالیں اور جوشاندہ حاصل کر کے چینی ڈال کر قوام بنائیں
اور گھونٹ کر سفید ر نگ مین خمیرے کی شکل لے آئیں
مقوی قلب و دماغ ،نافع خفقان،اختلاج اور وحشت کو دور کرتا ہے۔
مقوی بصارت،حافظہ کو بڑھاتا ہے۔
صبح و شام 3 گرام سے 6 گرام عرق گاوزبان کے ساتھ