Select Page

حب مقل

نسخہ

گرام

50

پوست ہلیلہ زرد

گرام

50

پوست ہلیلہ قابلی

گرام

50

مقل خالص

گرام

100

تربد

گرام

50

سکنجبین

گرام

20

خردل

بنانے کا طریقہ

مقل اورسکنجبین و آب گندنا یا آبِ برگ پیاز میں اچھی طرح سے حل کریں اور باقی دواوں کو کوٹ

چھان کر روغنِ زرد میں بریاں کریں اور نخودی گولیاں بنا لیں ۔

فوائد

ریح و بادی،قبض اور بواسیر میں مفید ہے۔

خوراک

  دو  سے چار گولی رات کو سوتے وقت  نیم گرم پانی کے ساتھ

معیاری نسخہ جات بنوانے کےلئے سپر پنسار

www.superpansar.com

سپر پنسار سٹور

 نیا بازار پاپڑ منڈی لاہور پاکستان

 ٹیلی فون:     0092-042-37665898

0092-42-0331-37665898  :موبائل

امراض پر تحقیق اور بلا امتیاز طبی مشورے

Home

Definition of Disease Symptoms, Causes & Treatment

کسی بھی جڑی بوٹی کی پہچان اور نام کےلئے یہاں دیکھیں

Kitab ul Mufradat

کتاب المفرادات بطرز جدید

اردو،انگلش،عربی،ہندی رومن اردو زبان میں

دیسی جڑی بوٹیاں کی لغات و ڈکشنری

قدیم بہ اضافہ دور حاضر کی جدید دیسی ادویات