Select Page

حب ازراقی

نسخہ

 گرام

25

دارچینی

 گرام

25

جائفل

 گرام

25

جاوتری

 گرام

25

عود صلیب

 گرام

25

قرنفل

گرام

50

کچلہ مدبر

بنانے کا طریقہ

جملہ ادویہ کوپیس چھان کر گودہ کوار گندل یا پان کے پتوں کے پانی میں میں خوب کھرل کریں اور چنے کے برابر گولیاں بنائیں۔

فوائد

عصبی دردوں، وجع المفاصل، نقرس میں مفید ہے

فالج، لقوہ، استرخاء، ضعفِ اعصاب میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

خوراک

ایک سے دو گولی نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔

معیاری نسخہ جات بنوانے کےلئے سپر پنسار

www.superpansar.com

سپر پنسار سٹور

 نیا بازار پاپڑ منڈی لاہور پاکستان

 ٹیلی فون:     0092-042-37665898

0092-42-0331-37665898  :موبائل

امراض پر تحقیق اور بلا امتیاز طبی مشورے

Home

Definition of Disease Symptoms, Causes & Treatment

کسی بھی جڑی بوٹی کی پہچان اور نام کےلئے یہاں دیکھیں

Kitab ul Mufradat

کتاب المفرادات بطرز جدید

اردو،انگلش،عربی،ہندی رومن اردو زبان میں

دیسی جڑی بوٹیاں کی لغات و ڈکشنری

قدیم بہ اضافہ دور حاضر کی جدید دیسی ادویات