حبوبات
:حبوب
عربی لفظ’’ حب‘‘ کے معنی دانہ کے ہیں۔ لیکن یہاں دواؤں کی وہ شکل مراد ہے جس میں کئی ادویہ کے سفوف کو کسی سیال میں
گوندھ کر گولی کی شکل کا بنا لیا گیا ہو۔ یہ حکمائے قدیم کی ایجادات میں سے ہے۔
اکثر اطِبّا کا خیال ہے کہ بقراط اِس کا موجد و مخترع ہے۔
علم و المرکبات میں کہیں ایک ہی دوا کے سفوف کو اور کبھی کئی ادویہ کے
سفوف کو ملا کر گولیاں بنائی جاتی ہیں ،حبوب کے استعمال کا تعلق کسی خاص نظام
کے ساتھ مخصوص نہیں ہے۔ یہ متنوَّع امراض میں استعمال کرائی جاتی ہیں ، ضرورت اور مواقع استعمال کے تحت گولیوں کا حجم
چھوٹا بڑا بھی ہوتا ہے ، مثلاً بقدر نخود، بقدرِ مسور، بقدرِ کرسنہ، بقدرِ ماش وغیرہ۔
Hub e Sorinjan حب سرنجاں
Hub e Halteet حب حلتیت
Hub e Ambar Mumyai حب عنبر مومیائی
Hub e Mudar حب مدر
Hub e Muqal حب مقل
Hub e Mumsak حب ممسک
Hub e Kabad nushadri حب کبد نوشادری
Hub e Azraki حب ازراقی
Hub e Ayazij حب ایارج
Hub e Peechas حب پیچش
Hub e Surfa حب سرفہ
Hub e Jadwar حب جدوار
Hub e Tinkar حب تنکار
Hub e Shifa حب شفاء
امراض پر تحقیق اور بلا امتیاز مفت طبی مشورے
Faizan ul Hikmat Dawakhana
Men's Diseases
مردانہ امراض
Men’s Diseases Symptoms, Causes & Treatment
Women's Diseases
زنانہ امراض
Women’s Diseases Symptoms, Causes & Treatment
Child's Diseases
بچوں کے امراض
Child’s Diseases Symptoms, Causes & Treatment
Definition of Disease
Symptoms, Causes & Treatment
ARE YOU FIND HERBAL MEDICINE?
Super pansar
طب کی دنیا میں جدید دورکا سب سے معروف پلیٹ فارم انٹر نیٹ ویب سائٹ پہ سپر پنسار سٹورآپ کی خدمت میں موجود ہے
Wholesale Do you own a Business? Want to buy 100% pure
Get In Touch
Gaddafi Rd, Quaid-e-Azam Street 2 Malik Park, Lahore, Punjab
092-0333-7290955
hafizhadayat@gmail.com