Select Page

اطریفل کشنیزی

نسخہ

گرام

50

اطریفل کشنیزی

گرام

50

ہلیلہ کابلی

گرام

50

پوست ہلیلہ زرد

گرام

50

ہلیلہ سیاہ

گرام

50

پوست بَلیلہ

گرام

50

 آملہ مقشر

گرام

50

کشنیز خشک

بنانے کا طریقہ

ہم وزن ادویہ کو کوٹ چھان کر ہلیلہ جات کو روغنِ بادام میں چرب کریں اور سہ چند شہد کے قوام میں ملا کر مرکب بنائیں

فوائد

سر، آنکھ اور کان کے اِن امراض میں جو معدہ کے بخارات اور نزلے کے سبب سے ہوتے ہیں ان میں مفید ہے۔

خوراک

چھہ سے دس گرام تک دن میں دو مرتبہ

معیاری نسخہ جات بنوانے کےلئے سپر پنسار

www.superpansar.com

سپر پنسار سٹور

 نیا بازار پاپڑ منڈی لاہور پاکستان

 ٹیلی فون:     0092-042-37665898

0092-42-0331-37665898  :موبائل

امراض پر تحقیق اور بلا امتیاز طبی مشورے

Home

Definition of Disease Symptoms, Causes & Treatment

کسی بھی جڑی بوٹی کی پہچان اور نام کےلئے یہاں دیکھیں

Kitab ul Mufradat

کتاب المفرادات بطرز جدید

اردو،انگلش،عربی،ہندی رومن اردو زبان میں

دیسی جڑی بوٹیاں کی لغات و ڈکشنری

قدیم بہ اضافہ دور حاضر کی جدید دیسی ادویات