جوارشات
جوارش
عربی زبان کا لفظ جوارش فارسی کے لفظ گوارش سے معرب ہے۔جوارش ایسے مرکبات سے تیار کی جاتی ہے جو معدہ کو طاقت دے اور ضعف ہضم کو دور کرے۔
جوارش کا اصل نام گوارش ہے آہستہ لفظ گوارش کو معرب کر کے جوارش نے کہا جو حرف عام ہوگیا
جوارش بنانے کا طریقہ
جوارش بنانا معجون بنانے کی طرح ہی ہوتا ہے جوارش کے اجزاء لے کر صاف کر کے پیس لیں جوارشات کو شہد میں بنانا ہو
تو شہد کو کسی دیگچی میں ڈال کر ہلکی آگ پر گرم کریں۔
چولہے کو اس میں شامل کر کے آپ کو حسب ضرورت دیسی یا روغن زیتون ملا ہلاتے جاتے جب قوام تیار ہو جائے تو جوارش
تیار ہے۔اگر چینی سے جوارش بنانی ہو تو بہتر ہے پانی کی جگہ ضرورت کے مطابق عرق کا استعمال کریں جس سے عرق کا
فائدہ بھی حاصل ہو گا اور چینی کا
قوام خراب ہونے کا خدشہ بھی کم ہو گا
اگر، مشک کستوری، مشک عنبر، زعفران، کشتہ جات میں شامل کرنا ہوں تو کھرل میں ڈال کر عرق میں حل
کر کے شامل کرلیں۔
Jowarish Amla جوارش آملہ
Jowarish Jalonoosجوارش جالینوس
Jowarish Anareen جوارش انارین
Jowarish Zarooni جوارش زرعونی سادہ
Jowarish E Sahi جوارش شاہی
Jowarish Tabashir جوارش طباشیر
Jowarish Mastagi جوارش مصطگی
Jowarish Zaroni Ambarii جوارش زرعونی عنبری
Atrifal Kamoni اطریفل کمونی
اطریفل زنجبیل
اطریفل قرطم
امراض پر تحقیق اور بلا امتیاز مفت طبی مشورے
Faizan ul Hikmat Dawakhana
Men's Diseases
مردانہ امراض
Men’s Diseases Symptoms, Causes & Treatment
Women's Diseases
زنانہ امراض
Women’s Diseases Symptoms, Causes & Treatment
Child's Diseases
بچوں کے امراض
Child’s Diseases Symptoms, Causes & Treatment
Definition of Disease
Symptoms, Causes & Treatment
ARE YOU FIND HERBAL MEDICINE?
Super pansar
طب کی دنیا میں جدید دورکا سب سے معروف پلیٹ فارم انٹر نیٹ ویب سائٹ پہ سپر پنسار سٹورآپ کی خدمت میں موجود ہے
Wholesale Do you own a Business? Want to buy 100% pure
Get In Touch
Gaddafi Rd, Quaid-e-Azam Street 2 Malik Park, Lahore, Punjab
092-0333-7290955
hafizhadayat@gmail.com